جرمن زبان سیکھیں

ہمارے ہاں آپ رضاکاروں کے ساتھ جرمن سیکھ اور مشق کر سکتے ہیں۔ ہمارے پاس کورسز موجود ہیں یہ کوئی سرکاری کورسز نہیں ہیں۔ ان میں امتحان یا سند نہیں دی جاتی۔ ہر کوئی ان میں حصہ لے سکتا ہے

اس کے لیے فیڈرل آفس فار مائیگریشن اینڈ ریفیوجیز سے اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ چھوٹے بچوں کو بھی ساتھ لا سکتے ہیں۔

یہاں آپکو ضلع میں دیگر جرمن زبان کے کورسز کی معلومات ملیں کی۔ اگر پیرنامیں جگہ نہ ہو تو قریبی شہر ڈریسڈن میں زیادہ کورسز دستیاب ہیں

آن لائن اور ایپس کے زریعے خود سے جرمن سیکھیں

انسٹاگرام ، ٹک ٹاک اور فیس بک پر بھی آپکو بہت سے چینلز ملیں گے۔ بس

„Deutsch lernen“

تلاش کریں۔ مخصوص مادری زبانوں کے لیے بھی خصوصی چینلز موجود ہیں

ہمارے موجودہ کورسز

12-10 A1 منگل

منگل بولنے کی مشق 16-18

12-10 A 0 بدھ

12-10 B 2 بدھ

12-10 A 2 جمعرات